جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںمستونگ میں پاکستانی فورسز کی لوٹ ماری

مستونگ میں پاکستانی فورسز کی لوٹ ماری

مستونگ (ہمگام نیوز) نامہ نگار کے مطابق مستونگ میں آج اللصبح ایف اور پولیس کے اہلکاروں نے کلی شیخان اور گرد و نواح میں آپریشن شروع کردی ہے. آپریشن کے دوران گھروں میں لوٹ مار قیمتی زیور اور رقم وغیرہ لوٹنے کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچوں پر شدید تشدد کیا گیا. آپریشن کو وسعت دیا جارہا ہے اور مزید نفری بلایا گیا ہے. اس آپریشن میں ایف سی کو مکمل پولیس کی مدد حاصل ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز