پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریںمعروف فوٹو گرافر کمانچر بلوچ انتقال کرگئے۔

معروف فوٹو گرافر کمانچر بلوچ انتقال کرگئے۔

کراچی (ہمگام نیوز) بلوچ فوٹو گرافر کمانچر بلوچ علالت کے باعث آج صبح 12 بجےکراچی میں انتقال کرگئے۔

زرائع کے مطابق وہ کافی عرصہ سے معدہ اور ٹی بی کے مرض میں مبتلا تھے اور وقتا فوقتاً علاج بھی کررہے تھے۔

ہفتے قبل وہ طبعیت خراب ہونے کے باعث ہسپتال میں داخل کرائے گئے تھے۔

کمانچر بلوچ فوٹو گرافر کی حیثیت سے بلوچستان میں ایک معروف نام جانے جاتے رہے ہیں۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ان کی فوٹو گرافی کے نمائش منعقد کیے گئے جہاں لوگوں نے انہیں پسند کیا۔

کمانچر بلوچ کے ناگہانی رحلت پر بلوچ حلقوں میں سوگ پایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز