Homeخبریںمند،ابدوئی میں4فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی زمہ داری قبول کرتے ہے:بی ایل...

مند،ابدوئی میں4فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی زمہ داری قبول کرتے ہے:بی ایل ایف

کوئٹہ( ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے مند میں چار فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ
کل چار اکتوبر کو سرمچاروں نے مند کے علاقے ابدوئی میں فوجی چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے چار اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔

Exit mobile version