جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںمند:نامعلوم مسلح افراد کا ریاستی ڈیتھ اسکواڈ پر حملہ

مند:نامعلوم مسلح افراد کا ریاستی ڈیتھ اسکواڈ پر حملہ

تربت(ہمگام نیوز) تمپ کے علاقے مند میں ایف سی و ریاستی ڈیتھ اسکواڈ پر حملہ آمدہ اطلاعات کے مطابق مند کےعلاقے گوانک میں نامعلوم مسلح افراد کا روڈ پر کام کرنے والے مزدوروں و سیکورٹی پر مامور ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں پر حملہ جبکہ جانی نقصان کی اطلاع نہیں
دوسری جانب پاکستانی فورسز نے پورے علاقہ کو محاصرے میں لیا کوئی گرفتاری نہیں ہوئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز