شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںمند :قابض فورسز کا آپریشن،15 سے زائد افراد حراست کے بعد لاپتہ

مند :قابض فورسز کا آپریشن،15 سے زائد افراد حراست کے بعد لاپتہ

مند(ہمگام نیوز)مند کے علاقے گواک میں قابض پاکستانی فورسز کا سرچ آپریشن جاری، ابھی تک 15 افراد کو لاپتہ کیا گیا ہے آمدہ اطلاعات کے مطابق گواک چیری بازار کو آج 2 بجے کے قریب قابض فورسز نے محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی کے دوران 15 سے زائد افراد کو لاپتہ کیا گیا ان میں احمد شاہ ولد محمد کریم، واجو امیر، رفیق ولد علی، بھرام ولد علی، شکیل ولد علی ، آصف ولد مجید، عبید ولد مجید، ندیم ولد ابراھیم اور دیگر شامل ہیں. جبکہ علاقے ابھی تک فورسز کے گھیرے میں ہے اور آمد و رفت کو مکمل بند کردیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز