ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںمند: قابض پاکستانی فورسز پر حملہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

مند: قابض پاکستانی فورسز پر حملہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

تربت(ہمگام نیوز)مند کے علاقے مندیگ کور میں بلوچ آباد اور جلال آباد کے درمیان مردم شماری کرنے والے کو سیکورٹی فراہم کرنے والے اہلکاروں پر نامعلوم افراد کا بھاری ھتیاروں سے حملہ ہلاکتوں کا خدشہ ،واضح رہے فورسز بزور بندوق بلوچ علاقوں میں مردم شماری کررہا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز