Homeخبریںمند سےایک لاش برآمد

مند سےایک لاش برآمد

کیچ (ہمگام نیوز)تربت کے علاقے مند سے ایک شخص کی لاش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق لیویز کو تربت کے علاقے مند سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی جیب سے برآمد ہونے والے شناختی کار ڈکے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کا نام عبدالغنی بلوچ ہے لیویز نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا ۔

Exit mobile version