شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںمند : پاکستان آرمی کے ہاتھوں دو لاپتہ بلوچ بازیاب

مند : پاکستان آرمی کے ہاتھوں دو لاپتہ بلوچ بازیاب

مند(سنگر نیوز) مند سے فوج کے ہاتھوں لاپتہ 2افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔آمدہ اطلاعات کے مطابق 16دسمبر کو پاکستانی فوج نے ضلع کیچ کے علاقے مندمیں فوجی آپریشن کرکے دو افراد کو حراست بعد لاپتہ کیا ۔13روز بعد حراست بعد لاپتہ کئے گئے سلمان ولد ڈاکٹر مجید اور یارجان ولد حاجی رحمت اللہ آج بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں ۔واضع رہے بلوچستان بھر میں روزانہ درجنوں کی تعداد میں پاکستانی فوج لوگوں کو حراست میں لیکر لاپتہ کرتی ہے جن میں دو یا تین افراد بازیاب ہوجاتے ہیں اور باقیوں کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلتا اورزیادہ تر کی لاشیں ویراونوں میں پھینک دی جاتی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز