Homeخبریںمنگچر: زمین کے تنازع پر تصادم، فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد...

منگچر: زمین کے تنازع پر تصادم، فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد زخمی

منگچر: زمین کے تنازع پر تصادم، فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد زخمی

منگچر (ہمگام نیوز) منگچر جوہان کراس کے نزدیک زمین کے تنازع پر محمد شہی قبیلے کے دوگرہوں میں تنازع تصادم کی شکل اختیار کرگئی فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہوگئے

لیویز ذرائع کے مطابق منگچر جوہان کراس کے قریب محمدشہی قبیلے کے دوگرہوں میں زمین کے تنازع پر تصادم فائرنگ کے واقع کے نتیجے میں 8افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں عمیراحمد ولد عبدالمالک، میرمحمدطارق، میرمحمدامین، نویداحمدولد میرمحمدامین، حاجی میرعبدالمجید ولد میرعبدالخالق، شہزادولد میرعبدالمجید، خلیل احمد ولد محمد عظیم، محمداکبر ولد فقیرمحمد اورحکیم ولد محمداکبر کے نام شامل ہے کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے زخمیوں کوابتدائی طبی امداد کے بعد مستونگ اور کوئٹہ ریفر کر دیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے

Exit mobile version