Homeخبریںمہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

مہگس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

 

 

مہگس ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 24 جون کی شام کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر مہگس میں ایک بلوچ شہری کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ـ

اس بلوچ شہری کی شناخت 22 سالہ مہدی آسکانی ولد داد محمد کے نام سے ہوئی ہے جو مہگس/مہرستان شہر کے گاؤں ملا کہن سے تعلق رکھتا ہے۔

کہا جاتا ہے کہ مہدی کو 24 جون بروز جمعہ کی سہ پہر مہرستان ملا کہن کے محور پر فائرنگ کر قتل کر دیا گیا۔

Exit mobile version