نال (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ نال ٹوبڑو میں ایک نوجوان حفیظ ولد عبدالغفور بجلی کی کرنٹ لگنے سے جانبحق ہوگیا-
مقامی ذرائع کے مطابق متعلقہ نوجوان نال ٹوبڑو کا رہائشی ماسٹر لیاقت کے ماموں عبدالغفور کا بیٹا ہے-