بدھ, مئی 22, 2024
ہومخبریںنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویزاہلکارزخمی ہوگیا۔

نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویزاہلکارزخمی ہوگیا۔

کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے سرہ غوڑگئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویزاہلکارزخمی ہوگیا۔لیویز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی سرہ غوڑگی میں لیویز پر نامعلوم افراد کے فائرنگ ایک ہلکار شدید زخمی تحصیلدار کے مطابق فائرنگ کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی اور ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ ناکارہ بنا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز