منگل, مئی 21, 2024
ہومخبریںڈیرہ مراد جمالی میں عورت کی لاش برامد

ڈیرہ مراد جمالی میں عورت کی لاش برامد

ڈیرہ  مراد جمالی (ہمگام نیوز)نصیرآباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں علاقے پولیس تھانہ منجھوشوری میں کینال سے ایک عورت کی لاش برآمد شناخت نہ ہوسکی پولیس نے سول ہسپتال منتقل کردیا تفصیلات کے مطابق نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھوشوری کی حدودمیں روپاشاخ عیدن ڈپ سے ایک عورت کی لاش برآمدہوئی لاش کی شناخت نہ ہونے کی وجہ سے پولیس نے سول ہسپتال منتقل کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز