چهارشنبه, اکتوبر 16, 2024
Homeخبریںناگ روڈ حادثہ میں ایک شخص ھلاک ،ڈیم سے نعش نکالی گئی...

ناگ روڈ حادثہ میں ایک شخص ھلاک ،ڈیم سے نعش نکالی گئی شوروم پر فائر نگ

واشک (ہمگام نیوز) واشک ناگ کے علاقے گورگی میں ڈیزل سے لوڈ گاڑی کی ٹائر برسٹ ہونے کے باعث گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی ۔ جس کے نتیجے میں محمدانور نامی شخص ھلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔
پی ڈی ایم اے نے بوستان ڈیم میں ڈوبنے والے شخص کی نعش نکال لی ہے ۔
کوئٹہ :ائیرپورٹ روڈ پر واقع ٹیوٹا شوروم پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شوروم کے شیشے اور مہنگے گاڑیوں کو نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ہیں ۔ تاہم فائرنگ کے اصل محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز