Homeخبریںنصیر آباد، دو واقعات میں 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل 

نصیر آباد، دو واقعات میں 2 خواتین سمیت 3 افراد قتل 

جھل مگسی / ڈھاڈر ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ جھل مگسی میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا،تاہم واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

علاوہ ازیں دوسرا واقع ڈھاڈر میں پیش آیا جہاں مبینہ ڈاکووں کی گاڑی کے نہ رکنے پر گلفائرنگ سے گاڑی میں سوار ڈیرہ مراد جمالی کی رپائشی خاتون ھلاک ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز