کراچی (ہمگام نیوز) کراچی ڈیفنس کے علاقے خیابان نشاط میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ۔ تصادم کے باعث نواب اکبر خان بگٹی کے بھتیجے فہد بگٹی سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔جبکہ واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔