نوشکی ،کراچی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ نوشکی قاضی آباد سے قابض پاکستانی فورسز نے حفیظ اللہ ولد پیر محمد سکنہ قاضی آباد نوشکی نامی نوجوان کو آج گھر سے حراست میں لے کر جبری لاپتہ کردیا ۔
علاوہ ازیں مشکے کے رہائشی مسلم داد ولد صاب داد کو قابض پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے مبینہ طورپر جمعہ کی شام سات بجے کراچی یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے سے اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔
مسلم داد کراچی یونیورسٹی کے طالب علم بتائے جارہے ہیں۔


