Homeخبریںنوشکی اور خاران کے پہاڈی علاقوں میں پاکستانی فوج کا مقامی ڈیتھ...

نوشکی اور خاران کے پہاڈی علاقوں میں پاکستانی فوج کا مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے ہمراہ آپریشن جاری

نوشکی ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نوشکی اور خاران کے پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فوج کا ڈیتھ اسکواڈ کے ہمراہ آپریشن جاری ہے اب تک اس آپریشن میں بلوچ سرمچاروں اور پاکستانی فوج کے درمیان جھڑپوں کے اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں ـ

زرائع کے مطابق بڈو کہور کے نزدیک سوماری سینکری کورکی اور سیاہ لوپ کے مقامات پر پاکستانی فوج مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں کے ہمراہ بڑی تعداد میں موجود ہے.

Exit mobile version