Homeخبریںنوشکی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دستی بم سے حملے کی ذمہ...

نوشکی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر دستی بم سے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 29 نومبر کو نوشکی میں انام بوسان روڈ پر واقع ایف سی ہیڈ کوارٹر کے ایک مورچے پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔
عام عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ سیکورٹی فورس اور ان سے منسلک تنصیبات سے دور رہیں کیونکہ انہیں بلوچ سرمچار کسی بھی وقت نشانہ بنا سکتے ہیں۔
بی آر اے کی کاروائیاں آزاد و خود مختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔

Exit mobile version