Homeخبریںنوشکی: شوہر نے اہلیہ کو قتل کردیا

نوشکی: شوہر نے اہلیہ کو قتل کردیا

نوشکی(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقوبضہ بلوچستان کے علاقے نوشکی میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا ـ

تفصیلات کے مطابق یہ واردات نوشکی کے علاقے میں اس وقت پیش آیا ہے علاقائی لوگوں کے مطابق کلی جمال آباد کے رہائشی اعجاز احمد تاجک کی گھر میں چارپائی کے نیچے ایک لاش ملی ہے ـ

زرائع کے مطابق لاش کو ٹیچنگ اسپتال نوشکی منتقل کی گئی جس کی شناخت بختاور شاہ ولد جعفر شاہ کی نام سے ہوئی ہے جو اعجاز احمد تاجک کی بیوی بتائی جاتی ہے ـ

واردات سے متعلق مزید تفتشی نوشکی پولیس کررہی
ہے

Exit mobile version