Homeخبریںنوشکی میں مسلح حملے سے سی ٹی ٹی افسر ہلاک

نوشکی میں مسلح حملے سے سی ٹی ٹی افسر ہلاک

نوشکی(ھمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق نوشکی کے علاقے احمد وال اسٹاپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بدنام زمانہ فورسز سی ٹی ڈی آفیسر ماما افضل ہلاک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز