Homeخبریںنوشکی وقلات میں پاکستانی فوج کی فضائی آپریشن جاری

نوشکی وقلات میں پاکستانی فوج کی فضائی آپریشن جاری

کوئٹہ (ہمگام نیوز)نوشکی و قلات کے گرد نواع میں پاکستانی فوج کی زمینی و فضائی آپریشن جاری، الصبح نوشکی کے علاقوں منجورو،ریکو،نوشکی قلات کے درمیانی علاقے پاچنان،کشینگی،دو سید و گرد نواع میں پاکستانی فوج کی زمینی و گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ساتھ آپریشن شروع کردیا ،تازہ اطلاعات کے مطابق تاحال ان علاقوں میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی فائرنگ و بمباری جاری ہے۔جبکہ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ایس ایم جی کمانڈوز بھی اتارنے کی اطلاعات ہیں،نوشکی کے تمام داخلی و خارجی راستے پاکستانی فوج نے مکمل سیل کر دئیے ہیں۔

Exit mobile version