شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںنوشکی : پاچنان میں ایف سی نے نامعلوم شخص کی لاش دفنا...

نوشکی : پاچنان میں ایف سی نے نامعلوم شخص کی لاش دفنا دی

نوشکی( ہمگام نمائندہ خصوصی) نوشکی کے علاقے پاچنان میں گذشتہ روز قابض پاکستان ایف سی نے ایک نامعلوم شخص کی لاش کو
د فنا دیا، قابض ایف سی کے جانے کے بعد علاقے کے بلوچ عوام نے قبر کھود کر لاش کو نکال کراسے شناخت کرنے کی کوشش کی لیکن زیادہ تشدد اور مسخ ہونے کی وجہ سے لاش کی شناخت نہ ہوسکی ، واضح رہے کہ بلوچستان کے طول و عرض میں عرصہ دراز سے ایک طرف ویرانوں اور سڑکوں پہ بلوچ فرزندوں کی مسخ شدہ لاشیں مل رہی ہیں وہی ایسے بھی اطلاعات کافی جگہوں سے موصول ہورہی ہیں کہ قابض پاکستان کی آرمی بلوچ فرزندوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد انھیں قتل کرکے ویرانوں میں دفن کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز