شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ نوشکی کیشنگی کے مقام پر افغان مہاجرین کی گاڑی پر فائرنگ مسلح افراد کی فائرنگ 3 افراد ہلاک، 3 زخمی زخمی ہوگئے ،
دوسری جانب
کچھی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے دو پولیس اہلکاروں کو اغواءکرکے لے گئے۔
پولیس نے واقع کی تصدیق کی ہے کہ ان کہ ان کے دو اہلکار لاپتہ ہیں ۔


