Homeخبریںنیکشہر میں گاڑی میں دم گھٹنے سے دو بچے جانبحق

نیکشہر میں گاڑی میں دم گھٹنے سے دو بچے جانبحق

نیکشہر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز گاڑی میں ناقابل برداشت گرمی کی وجہ سے دم گھٹنے کے باعث دو بچے جانبحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیکشہر میں ایک گاڑی میں بند ناقابل برداشت گرمی کی وجہ سے 2 سالہ آرمیتا اور 4 سالہ ھمت جو کہ دونوں بہن بھائی ہیں دم گھٹنے کے باعث جانبحق ہوگئے دونوں کا تعلق نیکشہر کے گاؤں “رمضان کلگ” سے ہے ـ

بتایا جاتا ہے کہ دونوں بچے گاڑی میں کھیل رہے تھے گاڈی کا دروازے بند ہونے کے باعث شدید گرمی کی وجہ سے جان بحق ہوگئے.

والدین نے جب بچوں کو گاڈی سے باہر نکالا تو وہ پہلے ہی جان کی بازی ہار گئے تھے.

Exit mobile version