Homeخبریںیوکرین کا جرمن صدر کو دورے کی اجازت دینے سے انکار

یوکرین کا جرمن صدر کو دورے کی اجازت دینے سے انکار

کیف (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق یوکرین نے جرمنی کے صدر فرینک والٹر سٹیمینر کو دورے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

جرمن صدر،پولینڈ،ایسٹونیا،لیٹویا کے سربراہوں کے ساتھ کیف جانا چاہتے تھے۔

جرمن صدر کا اس متعلق کہنا تھا کہ میں تیار تھا مگر تسلیم کرنا پڑے گا کہ کیف ایسا نہیں چاہتا تھا۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ جرمن صدر نارڈ اسٹریم 2 کے طرف دار، روس سے بہتر تعلقات کے خواہشمند رہے ہیں۔

Exit mobile version