ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںواشک :فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

واشک :فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

واشک (ہمگام نیوز)واشک کے علاقے ناگ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔ لیویز کے مطابق واشک کے علاقے ناگ میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت محمد امین ولد محمد نور کے نام سے ہوئی ہے جنہیں مسلح افراد نے گزشتہ شب ناگ ضلع واشک میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔ لاش سول ہسپتال پنجگور میں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز