Homeخبریںوندر، مسافر کوچ اور باؤزر میں خوفناک تصادم 4 افراد ھلاک متعدد...

وندر، مسافر کوچ اور باؤزر میں خوفناک تصادم 4 افراد ھلاک متعدد زخمی 

لسبیلہ ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ وندر کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، آئل ٹینکر اور مسافر کوچ میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

 ،وندر کے قریب آئل ٹینکر (باؤزر) اور المحمود مسافر کوچ کے درمیان شدید تصادم ہوا ہے۔ حادثے کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ متعددافراد شدید زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش اور زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز