Homeخبریںوی بی ایم پی کے زیرے اہتمام 12 اکتوبر کو کوئٹہ پریس...

وی بی ایم پی کے زیرے اہتمام 12 اکتوبر کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج ہوگا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق جبری گمشدہ اور بلوچ شہدا کی تنظیم ‏وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرے اہتمام ڈیرہ مراد جمالی میں ‎قاب ریاستی فورسز سی ڈی ٹی CDT کے ہاتھوں فیک انکاونٹر میں لاپتہ افراد کی قتل، جبری گمشدگیوں میں تیزی اور ایران میں بلوچ قوم پر ڈھائے گئے مظالم اور خواتین کی گرفتاری و جبری گمشدگی کےخلاف 12 اکتوبر بروز بدھ شام 4 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جائےگا۔
#EndEnforcedDisappearances

Exit mobile version