Homeخبریںٹیلیگرام پر AI بوٹس کے ذریعے ہر ماہ 40 لاکھ صارفین کا...

ٹیلیگرام پر AI بوٹس کے ذریعے ہر ماہ 40 لاکھ صارفین کا غیر اخلاقی تصاویر بنانے کا انکشاف

ہمگام نیوز: ٹیلیگرام پر AI بوٹس کا استعمال کرتے ہوئے صارفین بڑی آسانی سے کسی بھی فرد کی جعلی نازیبا تصاویر بنا سکتے ہیں۔

ان بوٹس کو 40 لاکھ سے زیادہ لوگ ہر ماہ استعمال کر رہے ہیں، جو غیر رضامندی کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز تخلیق کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی کا غلط استعمال ہے، اور اس پر قابو پانا مشکل ہو رہا ہے کیونکہ نئے بوٹس تیزی سے سامنے آ رہے ہ

یں۔

Exit mobile version