اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںپاکستانی فورسز پر مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ...

پاکستانی فورسز پر مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ،بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پاکستانی فورسز پر مختلف حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ہفتہ کے روز سرمچاروں نے تمپ ازیان چیک پوسٹ پر اسنائپر حملہ کر کے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا، ہوشاپ میں سی پیک روٹ پر واقع تل فوجی چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل سے ایک فوجی اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا،گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز