ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںپاکستانی مخبر اور شہداء بلوچستان قبرستان

پاکستانی مخبر اور شہداء بلوچستان قبرستان

ہمگام خصوصی رپورٹ
بلوچ لبریشن آرمی کے ہاتھوں کوئٹہ میں مارے جانے پاکستانی ایجنٹ عالم لانگانی مری کو اطلاعات ہے کہ نیوکاہان کے بلوچ شہداء قبرستان میں دفنانے کی تیاری ہے .عوامی حلقوں نے ریاستی ایجنٹ جس نے درجنوں بلوچ فرزندوں کی مخبری کی اور انهیں دشمن نے اغواء کرکے شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد شہید کیا ان ہی شہداء کے ساتھ ایک پاکستانی مخبر و جاسوس کو دفنانے کی کوشش کو بلوچ شہداء کی بے حرمتی قرار دے دیا .
لہذا ایسے وہ تمام عناصر جو کہ ایک وطن فروش کو بلوچ شہداء کے ساتھ دفنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ان کی بهر پور مخالفت کی جائے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز