شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںپاکستان میں 88 فیصد افراد روزگار جانے کے خوف میں مبتلا

پاکستان میں 88 فیصد افراد روزگار جانے کے خوف میں مبتلا

اسلام آباد(ہمگام نیوز)پاکستانی صارفین مستقبل میں سرمایہ کاری اور اہم خریداریوں کے بارے میں غیر یقینی کا شکار ہیں۔اپسوس پاکستان کے گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے کے مطابق پاکستانیوں کے ملکی معیشت پر اعتماد میں 11 فیصد سے زائد کی کمی دیکھنے میں آئی۔

سروے میں بتایا گیا ہے کہ 91 فیصد پاکستانیوں کو گھریلو یا ذاتی اشیا خریدنے میں مشکل کا سامناہے ۔مزید برآں 85 فیصد پاکستانیوں نےسرمایہ کاری اور بچت کرنے کے بارے میں بے بسی کا اظہار کیا جب کہ 88 فیصد پاکستانیوں کا کہنا تھا کہ وہ روزگار جانے کے خوف میں مبتلا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز