پسنی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کوسٹل ہائی وے کے قریب پسنی کوکونٹ فارم چکلی کے مقام سے دو افراد کی گولیوں سے چھلنی نعشیں بر آمد ہوئی تھیں ۔ جنھیں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایک نوجوان کی شناخت حفیظ ولد داد محمد کے نام سے ہوا ہے جو گوادر یونیورسٹی کے طالب علم اور اگست 2025 سے لاپتہ تھے۔
یاد رہے پسنی کے مختلف علاقوں سے ایک ہی روز میں مجموعی طور پر چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔


