یکشنبه, مارچ 9, 2025
Homeخبریںپسنی لیویز اہلکار کو مسلح افراد نے گھر سے اغوا کرلیا

پسنی لیویز اہلکار کو مسلح افراد نے گھر سے اغوا کرلیا

گوادر ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پسنی سے گزشتہ شب سول کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد نے بلوچ چادر چاردیواری کو پائمال کرکے گھر میں گھس کر لیویز اہلکار نثار کو انکے گھر سے اسلح کے زور پر اغوا کرکے لے گئے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

اہخانہ نے کہاہے کہ نثار کا کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے ،نہ ہی کسی غیر قانونی عمل کا حصہ رہے ہیں جس کی وجہ سے اسے اسطرح اغوا کیاگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز