دوشنبه, می 6, 2024
Homeخبریںپسنی: پاکستانی فوج کے حراست سے ایک کمسن بچہ بازیاب

پسنی: پاکستانی فوج کے حراست سے ایک کمسن بچہ بازیاب

پسنی (ہمگام نیوز)پسنی سے قابض پاکستانی فوج کے حراست سے ایک کمسن بچہ بازیاب ہوگیا ہمگام نمائندے کے مطابق پسنی میں 7 مئی 2017 کو قابض پاکستانی فوج نے پسنی سے دولت ولد باران کو حراست میں لیکر شدید زہنی و جسمانی ٹارچر کیا پانچ مہنیہ کے بعد دولت بلوچ آج پسنی سے پاکستانی خفیہ ٹارچر سیلوں سے بازیاب ہوگیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز