پشین(ہمگام نیوز)پشین خانوزئی کے قریب ریگئی میں گاڑی ندی بہہ گئی ، گاڑی میں سوار 4 افراد ندی میں ڈوب کر جانبحق جبکہ، خاتون بے ہوش
جانبحق ہونیوالوں میں 65 سالہ عبدالمنان اورانکے تین پوتے شامل ہیں
گاڑی پشین سے خانوزئی سے ریگئی جارہی تھی،