ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںپشین میں چیک پوسٹ پر فائرنگ ایک ہلاک

پشین میں چیک پوسٹ پر فائرنگ ایک ہلاک

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) پشین میں چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک اہلکار جاں بحق۔ تفصیلات کیمطابق،بدھ کے روز ضلع پشین میں بادینی لیویز چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے نور محمد ہلاک ہوگئے ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لیویزنے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی مزید تحقیقات جاری ہے ۔ 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز