Homeخبریںپنجگور،چند روز قبل تحصیل گوارگو سے برآمد ہونے والی نامعلوم لاش کی...

پنجگور،چند روز قبل تحصیل گوارگو سے برآمد ہونے والی نامعلوم لاش کی شناخت نہ ہو سکی

پنجگور (ہمگام نیوز)پولیس ذرائع کے مطابق چند روز قبل تحصیل گوراگو سے برآمد ہونے والی نا معلوم شخص کی لاش کی شناخت نہ ہو سکی لاش کی شناخت کے لیے ہر ممکن کوشش کی گئی، لیکن تاحال کوئی وارث یا شناخت سامنے نہ آ سکی۔جس کے بعد نامعلوم لاش کو امانتاً ایئرپورٹ روڈ والے قبرستان پنجگور میں دفنا دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز