پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقےعیسئی میں بندوق صاف کرنے کے دوران نوجوان اچانک گولی لگنے کی وجہ جانبحق ہوگیا ہے۔
گولی لگنے سے جانبحق ہونے والے نوجوان کی شناخت مزمل ولد عبدالقدیر سکنہ تسپ سے ہوئی ہے ۔