چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپنجگور۔ پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ 4 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی...

پنجگور۔ پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ 4 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ۔

پنجگور۔ پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ 4 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ۔
پنجگور۔ (ہمگام نیوز) پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ 4 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
پنجگور کے علاقے بالگتر کے قریب گوران کے مقام پہ (سی پیک) روٹ پر بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کے قافلے پر دو اطراف سے حملہ کیا جس سے پاکستانی فورسز کے 4 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا،جبکہ علاقے میں فورسز نے سرچ آپریشن شروع کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز