Homeخبریںپنجگور تسپ پہاڈی بگدر میں چوروں نے ایک شخص کے ہاتھ پاؤں...

پنجگور تسپ پہاڈی بگدر میں چوروں نے ایک شخص کے ہاتھ پاؤں باندھ کر تشدد کرکے نقدی سامان لوٹ لیا

پنجگور(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ بگدر میں چوروں نے ایک شخص کے پاؤں باندھ کر نقدی سامان پیسہ لوٹ لیا

تفیصلات کے مطابق پنجگور تسپ پہاڈوں کی طرف بگدر کور میں چوروں نے شہزاد ولد غلام جان کو تشدد کرکے نقدی سامان اور پیسہ لوٹ کر ہاتھ پاؤں باندھ کر چھوڈ دیا فرار ہوگئے‫.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز