جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںپنجگور سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

پنجگور سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) پنجگور سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ۔ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان سے دو افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں جنہیں تشدد بعد قتل کیا گیا ہے۔ یہ لاشیں خدابادان کے پہاڑی علاقے جشر سے ملی ہیں جنکی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز