پنجگور (همگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے چتکان سے قابض پاکستانی سیکورٹی فورسز نے 5 جون 2026 کو نبیل ولد شہید رحیم بخش نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ جو کہ تاحال اس کے بارے مزید رپورٹ دستیاب نہیں ہیں ۔


