Homeخبریںپنجگور میں سرکاری حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں ایک شخص جبری...

پنجگور میں سرکاری حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

پنجگور (ھمگام ) رپورٹ کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقے پروم کلری کے رہائشی مجاہد ولد حبیب کو گزشتہ شپ سرسانڈ چڑھائی سے سرکاری حمایت یافتہ ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں نے گاڑی کیساتھ اغواء کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز