Homeخبریںپنجگور قابض پاکستانی فوج پر مسلہ افراد کا حملہ،جانی نقصان کی...

پنجگور قابض پاکستانی فوج پر مسلہ افراد کا حملہ،جانی نقصان کی اطلاع

پنجگور( ہمگـام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں گریڈ اسٹیشن قریب قائم قابض پاکستانی فورسز کے چوکی پر نامعلوم مسلحہ افراد نے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے فوج کو جانی مالی نقصان پہنچایا ہے ۔تاہم اس حملہ کی ذمہداری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Exit mobile version