Homeخبریںپنجگور میرانورجان فٹبال کلب تسپ ڈے نائٹ فائنل میچ میں شہید مہران...

پنجگور میرانورجان فٹبال کلب تسپ ڈے نائٹ فائنل میچ میں شہید مہران جان کلب ایران نے میچ جیت کر فائنل اپنے نام کرلیا

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے تسپ میرانورجان فٹبال کلب تسپ ٹورنمنٹ ڈے نائٹ گراؤنڈ میں شہید مہران جان کلب ایران اور نوک اسٹار کلب تسپ دونوں ٹیموں کےدرمیان زبردست مقابلہ ہوگیا چاروں طرف گراؤنڈ کے تماشائیوں کا عجوم تھا –
پہلے میچ کے دوران شہید مہران جان کلب ایران نے تین گول کی برتری حاصل کی تھی نوک اسٹار کلب تسپ 0 پر تھا جبکہ شدید مقابلہ جاری رہا نوک اسٹار کلب تسپ نے دو گول شہید مہران جان کلب ایران کو دیا گیا آخری لمحے تک میچ کے مقابلے میں شہید مہران جان کلب نے نوک اسٹار کلب تسپ چھ گول سے ہرایا میچ جیت کر فائنل اپنے نام کرلیا گیا۔جبکہ نوک اسٹار تسپ کے دو گول ہوگیا۔ میچ 12:30 ختم ہوگیا۔میر انور جان کلب تسپ پنجگور کا میچ ڈے نائٹ ٹورنمنٹ کا سلسلہ اسی رمضان میں شروع ہوگیا تھا۔ میرانور جان فٹبال کلب گراؤنڈ تسپ پنجگور کا نام گرامی میں شامل ہیں۔

Exit mobile version