پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے تسپ میر انور جان فٹبال کلب تسپ نائٹ ٹورنمنٹ گراؤنڈ میں رات 1 مئی فائنل میچ شہید مہران جان ایران کلب نوک اسٹار کلب نوک آباد تسپ مقابلہ فائنل میچ ہوگا جبکہ شاندار میچ آج رات 1مئی کھیلا جائے گا۔جبکہ فائنل میچ کے بارے میں مزید تفصیلات آنا باقی ہیں ـ