Homeخبریںپنجگور میں واپڈا گریڈاسٹیشن کے مقام پر تیل سے بھری زامیاد گاڈی...

پنجگور میں واپڈا گریڈاسٹیشن کے مقام پر تیل سے بھری زامیاد گاڈی کو آگ لگ گئی جانی نقصان نہیں ہوا

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور واپڈا گریڈ اسٹیشن کے ایریا میں تیل سے بھری زامیاد گاڈی میں آگ بھڑک اٹھی ، کوئی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ـ

تفصیلات کے مطابق پنجگور واپڈا گریڈ اسٹیشن تیل بردار زامیاد گاڈی کو آچانک آگ لگ گئی تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔

Exit mobile version