Homeخبریںپنجگور میں گاڑی کو حادثہ، جھلس کر دو افراد جاں بحق

پنجگور میں گاڑی کو حادثہ، جھلس کر دو افراد جاں بحق

پنجگور (ھمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے سنگ ءِ قلات میں گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ۔

 ذرائع کے مطابق سنگءِ قلات گوارگو میں حادثہ کے شکار زمباد گاڑی میں سوار دو افراد جھلس کر جابحق ہوگئے۔

حادثہ کے بعد گاڑی کو آگ لگا گیا تھا جاں بحق افراد کی شناخت عبدالباسط ولد عید محمد اور مراد علی ولد علی بخش ساکنان عبداللہ بازار کلیری پروم کے نام سے ہوگئی۔

Exit mobile version